جبری انضمام کے فرسودہ ثمرات شروع ہوگئے،
فاٹا میں ٹیکسوں کے نفاذ کا عمل شروع۔۔۔
اب آپ تعمیراتی کام کیلئے میٹیریل لے جانے والی ہر چیز پر ٹیکس دینگے، ٹی ایم اے جمرود نے باقاعدہ طور پر اشتہار جاری کردیا، لہٰذا ٹیکس دینے کیلئے تیار رہیں
یاد رہے کہ فاٹا 2023 تک ہر قسم ٹیکس فری زون قرار دیا گیا ہے اور مزید بھی اس پر غور جاری ہے۔ یہ ٹیکس وصولی غیر قانونی ہے لہٰذا عوام ہوشیار رہیں۔
ہم جو فاٹا انضمام کے خلاف تھے وہ یہ دن دیکھنے تھے۔
اور آگے آگے دیکھئے کیا کیا ہوتا فاٹا کے عوام کے ساتھ؟
No comments:
Post a Comment