افسوس کا مقام ہے۔ہم کیوں اتنا جاہل ہے کیوں اپنا لیڈر کا پہجان نہیں کرسکتے ہیں
اختلاف اپنی جگہ؟ مگر جو حالات ہمارے ملک آج کل چل رہے ہیں بہت خطرناک موڑ پر آ گیا ہیں
یہی پی ڈی ایم کے لوگ کل ایک دوسرے کو چور ڈاکو غدار کہا کرتے تھے لیکن آج وہی لوگ ایک پیج پر بیٹھ گئے ہیں
No comments:
Post a Comment