Monday, 11 April 2022

جبری انضمام کا فیصلہ آرٹیکل (6) 247 کے خلاف ورزی


ایک مسلمان ریاست کی بناء پر پاکستان کی آئین کی بالادستی و حفاظت ہمارہ فرض ہیں کہ  اس لئے پاکستان کی سلامتی کیلئے قبائلی عمائدین کا پاکستان کے نئے اقتدار سے قبائل پر جبری انضمام  مسلط کردہ فیصلے کئے گئے اب سپریم کورٹ کو چاہئیے کہ  ان فیصلوں کو جلد از جلد وآپس لیں لیا جائے  فاٹا کا سپریم کورٹ میں درخواست  پر عمل شروع کیا جائے، کیونکہ یہ ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کے قول و فعل کا بھی  خلاف ورزی ہیں  یہ وہ ایگریمنٹ ہیں جو پاکستان بننے سے پہلے نیو ڈلی میں پشتو زبان میں لکھا گیا ہے 


 ۔مطلب فاٹا کا بلجبر اور غیر آئینی انظمام جو آرٹیکل 247(6) کی کھلم کھلا دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔اور ساتھ میں قائداعظم کا پاکستان بننے کی وقت قبائلی مشران سے کئے گئے وعدوں پر بھی جوتے رکھ کر زمین بوس کرنے کی کوشش کی گئی ہیں۔۔

🏴🏴غیر بشری غیر فطری جبری انضمام نا منظور 🏴🏴

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...