Tuesday, 12 April 2022

ایم این اے مفتی عبدالشکور کو دو ٹوک پیغام / ملک سعید آفریدی


 ملک سعید آفریدی کا ایم این اے مفتی عبدالشکور کو دو ٹھوک پیغام !!

فوری طور پر اسلام آباد اپنے قائد کیساتھ  فاٹا قومی جرگہ کو بلایا جاۓ اور فاٹا بلجبر انضمام میں اپنا حقیقی کردار ادا کرے !! 


#یاد رکھیئے این اے 51 ایم این اے مفتی عبدالشکور درہ آدم خیل کی خون پر بنا ہے جب پہلی دفعہ غیر قانونی و غیر آئینی فاٹا بلجبر انضمام اغیاروں کے اشاروں پر ضم ہوا تھا تو اپ کیساتھ صوبائی اسلمبلی درہ آدم خیل کے مشران گئے اور اپنے اپ کو خون سے رنگ دیا اب وقت آچکا ہے مفتی صاحب اپنا حقیقی کردار ادا کرے 

ورنہ اس دفعہ شائد فاٹا میں جمیعت کا نام و نشان باقی رہے 

کیونکہ قبائل سادہ خیل نہیں ہے وہ سب کچھ سمجھنے والے ہے

دوغلی پالیسی والوں کو بھی خوب سمجھتے ہیں ے _

درہ آدم خیل کے پانچ اقوام والوں نے  اپنے بھائی بیٹے کو کو ٹکرا ٹھکرا دیا جبری انضمام کے خاطر؟ آپ دلانا چاہتے ہیں کہ وہ دن یاد رکھیئے گا کہ جس دن آپ سامنے مشران اور نوجوان خون لت پت  ہو گئے تھے یہ نہیں کہ آپ سے یا آپ کے پارٹی سے اختلاف ہے یہ پوسٹینگ صرف آپ کو اور آپ کے پارٹی والوں کو یاد دلانے کے لئے کر رہے ہیں اگر آپ کا پارٹی اپنی کئے گئے ہوئے وعدوں پر پورا اترتی ہیں تو آپ کا پارٹی قبائلیوں کا پارٹی مانی جائے گی 


#DaraAdamkhelNews #WeRejectFataMerger 🏴🏴

#AzadQabail

#MushtarikaAwaz

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...