ایم این اے مفتی عبد الشکور صاحب نے کہا تھا کہ ایک ایم این اے تو تب کچھ کر سکتا ہے جب اسکی حکومت ہو۔
اب پتہ چلے گا کہ مفتی صاحب فاٹا انضمام کے سلسلے میں قبائلی عوام کیلئے کیا کچھ کرے گا۔۔؟؟؟
اور مفتی عبدالشکور صاحب فاٹا والوں کو جبری انضمام سے چھٹکارا دلا سکتا ہے یا نہیں؟
اور آج سے پی ٹی آئی کا حکومت ختم ہو چکا ہی نہیں تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پختونوں کا قتل عام شروع ہو گیا، اب دیکھنا ہو گا کہ مولانا صاحبان فاٹا والوں کو کیا ریلیف دیتا ہے اور اس پختونخواہ میں پختونوں کا قتل عام شروع ہونے پر خاموش تماشائی بنے گا یا ایکشن لے گا
اگر ایکشن نہیں لیا گیا تو پھر سمجھوتے کے ڈالرز مل گئے ہیں
No comments:
Post a Comment