قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے حکومت کی مدت پوری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں کیونکہ ہر عوام کی منتخب کردہ حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہونگی۔
No comments:
Post a Comment