Monday, 4 April 2022

نیا وزیراعظم کون ہو گا؟

Mushtarika Awaz

 ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو نگراں وزیراعظم بنانے پرغور

تحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی، ذرائع

تحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی، ذرائع


 اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کردیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے پارٹی رہنماؤں کی قیادت کے ساتھ ابتدائی مشاورت شروع ہوچکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگران وزیراعظم کے لیے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین اور سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کے نام پر غور کیا جارہا ہے، تاہم تحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...