Wednesday, 27 April 2022

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ امین پارک میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک

Mushtarka Awaz News











تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ امین پارک میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک ہونیوالا ڈاکو ریکارڈ یافتہ جبکہ ڈاکو کی ظہیر سکنہ الہی بعد کے نام سے شناخت،ملزم نے مقابلہ سے قبل تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ میں نامعلوم مسلح ساتھی کے ہمراہ 3 شہریوں کو لوٹا،اور وارث پورہ گول کے قریب روکنے کے اشارہ پر مسلح ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی

ملزم کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی اور مدینہ ٹاون میں دوران ڈکیتی قتل،راہزنی اور ناجائز اسلحہ کے نصف درجن مقدمات درج تھے،ذرائع

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...