Sunday, 10 April 2022

یہ وہی سپریم کورٹ ہے جس میں



 اسی طرح اقوام متحدہ کے اعوان میں ہاتھوں کو لہرانے والا لیڈر پاکستانیوں کو شاید دوبارہ نہیں ملے پاکستان کا پہچان بنانے والا لیڈر  پاکستانیوں کو شاید دوبارہ نہیں ملے، اسی باتوں کا صرف اور اوورسیز پاکستانی ہی بتا سکتے ہیں ا،

اور دوسری بات؟؟

پوری ریاست اور اس کے اداروں کو ایک بندہ ننگا کر کے چلتا ہوا۔

پہلی دفعہ آدھی رات کو چیف جسٹس، اپنے گاہکوں کو فوری "انصاف" دینے پہنچے۔ سبھی اداروں کا بھرم جاتا رہا ہے۔ یہ وہی سپریم کورٹ ہے جس میں بے شمار ایسے کیسز ہیں جس کو مدتوں سے اسی سپریم کورٹ میں  لٹکائیں ہوئے ہیں، یہ سپریم کورٹ دو دفعہ اسی طرح کھول گیا ہے اتوار کے روز، ایک دفعہ فاٹا کو جبری انضمام کروانے کے ٹائم اور دوسری دفعہ عمران خان تختہ الٹنے کے لئے سپریم کورٹ کا  عدالتیں لگ گئے ہیں فاٹا سے بھی امریکہ کو ڈر تھا اور عمران خان سے بھی، امریکہ سے آئے ہوئے گفٹ کے خاطر اپنے   چیف جسٹس نے اتوار کو بھی عدالت لگا لی، ایسی عدلیہ پر، ایسے نظام پر تین حرف بھیجتا ہوں...!!!😔

یہ کیسا ملک ہے یہ کیسا نظام ہے پاکستان 😔 کیا ہوگا کیسے چلے گا

دل بہت اُداس ہو چکا عمران خان سدا جیو بہادر انسان...!!!💕😔

#ImranKhan 💕

#10_4_2022

#8_Ramzan

#Motion_Of_No_Confidence

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...