Thursday, 7 April 2022

متحدہ عرب امارات میں فخرے آفریدی فخر ے پاکستان


فخر ے آفریدی 
افریدی قوم سے تعلق رکھنے والے نوجوان قاضی محمد
 طارق  آفریدی ولد قاضی راؤف افریدی کو 22791 درہم ابوظہبی کے ایک پارک ملے تھے جو کہ پاکستانی دس لاکھ روپے بنتے تھے 
محمد طارق  آفریدی نے یہ رقم اپنے مالک کو واپس لوٹا دی
جس پر کمپنی نے محمد طارق افریدی کو تعریفی اسناد سے بھی  نوازا











 

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...