الیکشن کروانا سپریم کورٹ کا کام نہیں؟ اینکرپرسن سبحان الدین
الیکشن کروانا سپریم کورٹ کا کام نہیں۔معزز عدالت کو چاہئیے محض رولنگ تک فیصلہ محدود رکھا جائے۔الیکشن کب ہونے ہیں یہ عوام کے منتخب نمائندوں کےذریعے پارلیمان کا استحقاق ہے۔پارلیمان کے امور میں سپریم کورٹ کو مداخلت ہر گز ہر گز نہیں کرنی چاہئیے۔ یہ جمہوری انتخابی عمل کیلئے اچھا نہیں۔
No comments:
Post a Comment