Tuesday, 5 April 2022

سلمان شینواری کا کچھ خصوصیت

 سلمان خان شنواری سابقہ سٹی میئر امیدوار، بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹ لینے کے بعد مخالفین نےان پر مختلف قسم کے جھوٹے پراپیگنڈے کیئے لیکن اعلی ظرف ہونے کی وجہ سے سلمان خان شنواری نے کسی کو اااف تک نہ کہا اور بلدیاتی الیکشن میں ناکامی کے بعد بھی اپنا سفر یعنی کوہاٹ عوام کی خدمت جاری رکھی اور ہر بندے کو اپنے گلے سے لگایا۔ 


سلمان خان شنواری کے بارے میں مشہور ہے کہ نا کسی کی ذات کے خلاف بات کرتا ہے اور نا اپنی سیاست چمکانے کے لیئے گالی گلوچ کا استعمال کرتا ہے۔ ہمیشہ سے ایک ورکر کی حیثیت سے عمران خان کے نظریئے کو لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے لہذا کوہاٹ کو ایسے اعلی ظرف لوگوں کی ضرورت ہے جو کوہاٹ کی محرومیوں کے ساتھ ساتھ عوام کا دکھ درد بھی ایوانوں تک پہنچائیں۔

بیوٹی فل کوہاٹ کا رپورٹ 


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...