Tuesday, 19 April 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے بارے میں حکم

Urdu News










اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کےجسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگرکے نام ای سی ایل میں شامل اور غداری کا مقدمہ چلانےکی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی۔

عدالت نے اپیل کنندہ مولوی اقبال حیدر کے دلائل سننےکے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...