Tuesday, 19 April 2022

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی غلط


Urdu News








وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ غلط منظور کیا گیا
 استعفیٰ منظور کرنا آرٹیکل 130کی شق 8 کی خلاف ورزی ہے۔
 ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا گورنر پنجاب کو جواب ،

یاد رہےکہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے متعلق قانونی رائے مانگی تھی

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق