متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کی چودہ سیٹیں چھین کر عمران خان کو اقتدار دیا گیا، عمران خان اگر یہ سمجھتے ہیں کہ سازش ہوئی تو ثابت کردیں، ہم سڑکوں اور ایوان میں ان کے ساتھ ہونگے۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹینکی گراؤنڈ میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحت دعوت افطارسے خالد مقبول صدیقی ، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل اور دیگر نے خطاب کیا۔
No comments:
Post a Comment