Tuesday, 19 April 2022

نیو ڈلی، لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا ارمی چیف

Urdu News










نئی دہلی :لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈےکو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29 ویں آرمی چیف ہوں گے۔
بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کوریٹائرہوجائیں گے۔جنرل منوج پانڈےکا تعلق بھارتی آرمی کی انجینیئرنگ کور سے ہے اور وہ  انجینیئرنگ کور سے آرمی چیف مقرر ہونے والے پہلے افسر ہیں۔

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...