Tuesday, 19 April 2022

کوئلے کے کول مائن سے افسوسناک خبر

Urdu News












آپریشن کمپلیٹ۔
افسوس ناک خبر ، چپر میشتی ضلع ھنگو اورکزئ اجنسی کے عباس ماین میں پانی کا سٹاک ٹوٹنے کی وجہ سے  2 افراد زخمی 3 شہید ہو گئے ہیں تینوں کے لاشیں 12 گھنٹے بعد نکالا گیا

 تینوں کا تعلق شانگلہ کوزکانا علاقے سے تھا  متوفین میں1.شمشاد ولد امان اللہ 2.بخت منیر ولد کشور 3.شعیب ولد محمد امین شامل ہیں  اللہ پاک ان  سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں امین😭😭😭😭


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...