Mushtarika Awaz News
طورچھپر میں ایک دفعہ پھر طور چھپر میں کوٸلہ کا جرگہ ناکام
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ قوم طور چھپر میں ذیادہ تر غریب لوگ ہیں جس پاس پیسہ ہیں وہ پاکستان کے اور صوبوں شہروں میں آباد ہے
طور چھپر نظام خیل کندیوں کا آج 15/05/2022 بروز اتوار کو کوئلے کے ذخائر پر مسئلے مسائل حل کرنے کے لئے جرگہ منقعد کیا گیا جس میں دو کندیوں کا آپس کی اختلاف اور کچھ پرانی باتوں کی وجہ سے ان کندیوں ڈاگومیل اور شامیل خیل کے طرف سے ایک دفعہ پھر جرگہ ناکام ہوا ،
قوم طور چھپر پانچ چھ سالوں سے کوئلے کے کش مکش کے ضد میں الٹا غریبوں کا نقصان ہو رہا ہے، جو ذیادہ تر غریب لوگوں کی فوجی آپریشن سے لوگوں کے گھر تباہ و برباد پڑے ہیں یہ غریب طبقہ اسی انتظار میں طور چھپر میں دوسروں کے گھروں میں بیٹھے ہیں کہ آج نہیں کل کوئلے کا کام شروع ہو جائے گا، اس میں ذیادہ تر مفاد پرست لوگ اپنے مفادات نہ ہونے کی وجہ سے بار بار کوئلے کا مسئلہ ناکام ہو کر رہ جاتا ہے
ینگ جینریشن کمیٹی کے بار بار کوششوں سے جرگہ منقعد کیا جاتا ہے
لیکن مفاد پرستوں کی وجہ سے طور چھپر کے ینگ جینریشن کمیٹی والوں کی کوشش ناکام کر دیتے ہیں
No comments:
Post a Comment