Sunday, 15 May 2022

درہ آدم خیل قوم مزید خیل کے مقامی رہنما ملک فضل سبحان کا اپیل

Mushtarika Awaz News












درہ آدم خیل میں  سنڈھا بستہ چوک جو کوہاٹ ٹینل  کے قریب واقع ہے جہاں پر 3 قوموں کے مسافر گاڑیوں کی انتظار میں رات کے وقت اندھیرے میں اپنے اپنے قوم کے گاڑی کے لئے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں جو یہ چوک اندھروں کا شکار ھے. آنے اور جانے والے مسافروں کو تکالیف کا  سامنا کرنا پڑتا ہے درہ آدم خیل قوم مزید خیل کے  مقامی رہنما ملک فضل سبحان نے تمام قومی مشران سے یہاں شمسی توانائی لائٹ لگانے کی اپیل کردی

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...