Mushtarka Awaz News
متحدہ عرب امارات کے صدر اور دبئی کے فرماں روا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔
شیخ خلیفہ تین نومبر 2004 سے عرب امارات کے صدر اور دبئی کے حاکم تھے۔
انہوں نے اپنے والد اور یو اے ای کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے بعد یہ منصب سنبھالا تھا۔
متحدہ عرب امارات نے شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے انتقال پر چالیس روزہ سوگ اور سرکاری و نجی اداروں میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

No comments:
Post a Comment