Sunday, 8 May 2022

شہید مفتی سردار حقانی کا شہادت کی جگہ



سوات.... درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثے میں شہید مفتی سردار حقانی( عرف توجہ)  کی سوات میں نماز جنازہ کا منظر.. اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق