Sunday, 8 May 2022

سوشل میڈیا پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی والوں کی دوستی

Mushtarka Awaz News











جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کے ہمارا سیاسی لیڈر اور سیاسی کارکنان خاص کر جے  یو آئی اور پی ٹی آئی والے ایک دوسرے سے کتنا محبت کرتیں ہیں سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی والے بھائی مولانا صاحب کے پیچھے کیسے کیسے بیان دیتے ہیں اور کیسے کیسے کارٹون بناتے ہیں اور یہی حال جے یو آئی والے کا ہے کے وہ نیازی کے پیچھے کیا کیا کہتے ہیں لیکن کل کوٹانے میں جو ضلع آدم خیل بنانے کے لئے کوٹانے میں اجلاس بولایا تھا اس میں غداران جمعیت غداران پی ٹی آئی غداران نون لیگ غداران اے این پی یہ تمام غداران قبائل ضلع کا حمایت کر رہے تھے اس سے یہ بات عیاں ہے کے ان سیاسی پارٹیوں کا مقصد قبائل کا خدمت کرنا نہیں ہے بلکہ قبائل کے نام پر اپنا سیاست چمکا رہا ہے لیکن اللہ کے فضل وکرم سے اور غیور قبائل کے دعاؤں سے صرف ایک کالہ جھنڈا جب دیکھا تو کسی کا مجال نہیں تھا کے وہ حسن خیل سب ڈویژن کہتے سارے غداران قبائل اتنا حاوس بختہ ہوگئے تھے کے سب سے پہلے فاٹا قومی جرگے کے ممبران سے تقریر کرنے کو کہا جب انہیں بتایا گیا کے ہمیں ایجنڈے کا پتہ نہیں کے آپ کس مقصد کے لئے آئے ہے میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کے تم لوگ جتنا بھی چوری چپکے میٹنگ کروگے وہاں پر کالے جھنڈے والے ضرور آئینگے 










آخر میں تمام قبائل سے اپیل ہے کے کسی بھی سیاسی پارٹی والے پر یا سیاسی لیڈر پر یقین نا کریں ہمیں اپنا جنگ خود لڑنا ہوگا
 اور انشاءاللہ کامیابی ہمارے قدموں میں ہوگی 
 جبری انضمام،  پٹوار اور پولیس نامنظور

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق