شاہد خان آفریدی نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ ہمارے پاکستان کا ہیرو تھا۔
شاہد خان آفریدی نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ ہمارے پاکستان کا ہیرو تھا۔
شاہد خان آفریدی نے جب پاکستان کو
T-20
ورلڈ کپ جتوایا تب وہ ہمارے پاکستان کا ہیرو تھا۔
اور جب اس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ ہمارے پاکستان کا ہیرو تھا۔
شاہد خان آفریدی نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں لی، تب یہ ہمارے پاکستان کا ہیرو تھا۔
دُنیا کے سارے سٹے بازوں نے زور لگایا مگر کوئی شاہد خان آفریدی کو خرید نہیں سکا "بکی" اور "جواری"تب بھی شاہد خان آفریدی ہمارے پاکستان کا شان تھا
اب جب شاہد خان آفریدی نے ایک چھوٹا سا بیان کیا دیا کہ ہمارے تحریک انصاف کے کارکن دوست اُس کے پیچھے پڑھ گٸے۔۔ آفریدی کے نام سے بھی انکو جلن ہونے لگی ، کیونکہ اس پر شاہد خان آفریدی کا وضاحتی بیان سامنے آیا ہے افسوس اس بات کی ہے کہ کسی کو سمجھنے سے پہلے ہم لوگ اس سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں
اور ہم لوگ اپنی سوچ اور محبت اسی ٹائم بھول جاتے ہیں کیونکہ ہم پاکستانی قوم ایک موقع پرست قوم ہیں۔
لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے پاکستانی ہیرو ہو۔ ہم پاکستانی پختون قوم آپ پر فخر محسوس کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں ۔۔ لو یو۔ Lala ❤️❤️

No comments:
Post a Comment