Thursday, 12 May 2022

تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کا کہنا ہے

Mushtarika Awaz News








تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کا کہنا ہے کہ منحرف وہ ہوتا ہے جس نے پارٹی کیخلاف ووٹ دیا ہو مگر ہم نے اپنی پارٹی کیخلاف ووٹ نہیں دیا۔

نجی چینل میں انٹرویودیتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین تحریک انصاف نے آخری وقت میں ایک لیٹر بھیجا تھا کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر ووٹ ایبسٹین کرلیں اور ہم نے ووٹ ایبسٹین کیا۔
نورعالم خان کا کہنا تھا کہ جب ہم پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ ایبسٹین کرلیا اور دوسری پارٹی بھی جوائن نہیں کی تومنحرف کیسے ہوگئے۔

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق