Monday, 23 May 2022

خیبر پختونخواہ، ضلع کوہاٹ میں پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم

Mushtarika Awaz News















بریکینگ نیوز!

درہ آدم خیل کی طرح کوہاٹ پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم! 

عمران خان حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے کوہاٹ کے سابقہ ایم این اے شہریارآفریدی نے تمام PTI ورکرز , کارکنان کو آج 2 بجے رحمان مارکی طلب کر لیا.

جبکہ یاد رہے ضیاءاللہ بنگش نے آج 5 بجے تاج مارکی میں تمام PTI کارکنان ورکروں کو دعوت پہلے سے ہی دی ہوئی تھی.اب ورکرز کشمش میں ورکرز  تقسیم۔

حقیقی آزادی


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...