Monday, 23 May 2022

مرحوم مولانا بجلی گھر جب امریکہ کو دھمکی دے رہا تھا تب اس ٹائم عمران خان

Mushtarika Awaz News                   




مولانا بجلی گھر صاحب جب امریکہ کو دھمکی دے رہا تھا, تو ترجمانی کے لئے سابق وزیر اعظم عمران خان  عمران خان کو بلایا تھا
مولانا بجلی گھر  باقی تمام سیاستدانوں کے سخت خلاف تھے 

 ان کو پتہ تھا کہ بس ایک عمران خان ہی تو ہے جو سہی معنوں میں ملک پاکستان  کی نمائندگی کرتا سکتا  ہے..


No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق