جناب قردستانی کا اصلی روپ دیکھئے اور لاکھوں لوگوں کو بے اور لاکھوں مسلمانوں کو بدنام اور وقوف بنا کر اصلی چہرہ دیکھ سکتے ہیں جب یہ پاکستان آیا تھا اور یہاں پر ہمارے صوبہ خیبر پختونخواہ کچھ علماء کرام نے اس کو جدالی فتنہ کہا،اور اس کے اصلی چہرے کا انکشاف بھی کیا تھا، لیکن اس ٹائم لوگ وہی علماء کرام کو برا بلا کہہ رہے تھے کہ لوگ عالم دین کی بےعزتی کر رہے ہو
ابھی آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 🙄😲
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
No comments:
Post a Comment