Thursday, 2 June 2022

کراچی، عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما لال ولی خان اپنے پارٹی کے اعلیٰ قیادت سے ملاقات

Mushtarika Awaz News











 کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشن  غازی میں عوامی نیشنل پارٹی کہ سینئر رہنما لال ولی خان مشر کے اعلیٰ قیادت میں بلدیاتی انتخابات کے ہونے والے مرحلے میں چیئرمین سے لے کر اور تمام کینڈیڈیٹ کی ذمہ داری لال ولی خان مشر نے خود پورے پینل کو چلانے کی ذمہ داری لی، 







 اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور یہ عہد بھی  کیا کہ یو سی 4 کو عوامی نیشنل پارٹی کا گڑھ بنائیں گے جس کے بنا پر تمام اعلیٰ قیادت اور یوسی کی ذمہ دار اور کارکنوں نے مشر کے فیصلے کو خوب سرایا جس میں یو سی 4 کے صدر ملک ادریس آفریدی اور سینئر نائب صدر طائر خان بونیری اورجنرل سیکٹری فضل حسین بھائی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری سہیل خان یوسف زئی اور یوسی کے سالار دوست آفریدی اور سندھ کونسل کے ممبر عالم خان درانی ریاض بھائی جان اور جوائن سیکرٹری افسر حیات اور تمام یوسی نے شرکت کی شکریہ 

جاری کردہ!
سیکٹری اطلاعات ANP🚩  
محمد عثمان خان کوہستانی

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...