میں خود اے این پی پارٹی کو سپورٹ کرتا تھا اور کرتا رہونگا میرا ووٹ اے این پی کے لئے ہے میں اے این پی کا ایک ورکرز اور ایک کارکن ہوں لیکن ابھی جو ملکی حالات ہیں ایک پاکستانی کے ناتے میں اس وقت وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیتا ہوں اور مولانا_طارق جمیل صاحب نے بھی قوم کو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کی اپیل بھی کی ہے اور کہا کہ سچا اور مخلص لیڈر پاکستان کو ملا ہے اس کی قدر کرنی چاہیۓ
https://youtu.be/CZl174yCliI
No comments:
Post a Comment