Tuesday, 29 March 2022

پختون قوم کو ہمیشہ استعمال کیا گیا ہیں


 پاکستان کی اشرافیہ نے ہمیشہ پختونوں کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا ہے اپوزیشن ارکان پروڈکشن آرڈر کے لئے درخواست دینے کے بجائے آصف علی زرداری سے یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ وہ آپنی صوبائی حکومت سے ایک آرڈر جاری کروائیں اور،، علی وزیر،، پر درج تمام جعلی مقدمات ختم کروائیں اس سے ان مفاد پرستوں کی قد آور اونچی ہو جاتی

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...