*وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا بیان*
مہا سازشی کہہ رہا ہے ان کے خلاف سازش ہے، کمال ہے بھئی، سعید غنی
شہید حکیم سعید، عبدالستار ایدھی اور مرحوم حمید نظامی نے بھی عمران خان کو سازشی قرار دیا تھا، سعید غنی
عمران خان کو چور دروازے سے اقتدار میں لایا گیا تھا ان کا حشر چور جیسا ہو رہا ہے، سعید غنی
چور کو پھول پہنا کر نہیں مرمت کرکے قانون کے حوالے کیا جاتا ہے، سعید غنی
شاہ محمود قریشی غضبناک فنکاری پر گوئبلز ایوارڈ کے مستحق ہیں، سعید غنی
شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم نہ بننے کا زخم ہمیشہ تڑپاتا رہے گا ،سعید غنی
No comments:
Post a Comment