اپیل کی جاتی ہیں کہ برائے مہربانی درہ آدم خیل کے نئے نسل کو بربادی سے بچائیں بنام ڈی سی اے پی اے سرکردہ ملکانان وصاحب آواز درہ آدم خیل کے تمام لوگوں سے میں اس وئب سائیڈ کی وساطت سے دردمندانہ درخواست کرتا ہوں کہ آۓ روز درہ آدم خیل میں نشیوں کا اضافہ دن بدن ہوتا جارہا ہے جس سے ہمارے نئے نسل کی بربادی کا روک تھام کیلئے اقدامات کرے جس میں زیادہ تر لوگ آئس کے نشے میں مبتلا ہوچکے ہیں ہم ان لوگوں سے جو ہر وقت اے سی ،ڈی سی کے ساتھ قریبی روابطہ رکھتے ہیں اور اس غلیظ نشے سے اپنی نسل کو بچانے میں ایک دوسرے کے ساتھی بن جائے اور ان لوگوں کا راستہ روکا جاۓ جو یہ زہر ہمارے آدم خیل اقوام میں پھیلا رہے ہیں خدانخواستہ ایسا نہ ہوں کہ پھر یہ بیماری لاعلاج ہوجایئں اور ہمارے خاصہ دار فورس سے بھی اپیل کی جاتی ہیں کہ خدا راہ جو لوگ آئس بھیجتے یا پیتے ہیں ان کے ساتھ کوئی نرمی کا سلوک مت کرایکریں اور ان لوگوں کو آئینی و قانونی اور قومی سزایئں دی جایئں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اس ناسور سے بچ جایئں ۔شکریہ......پلیز پلیز سب اپنے اپنے پیج وئب سائیڈ اور فیس بک اکاؤنٹ سے یہ پوسٹ کریں درہ آدم خیل کے نوجوانوں کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جارہے ہیں
Friday, 1 April 2022
اپیل درہ آدم خیل انتظامیہ 🙏🙏🙏

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Featured post
منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں
Mushtarika Awaz News پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے ولایت شاہ حسین آفریدی ...

No comments:
Post a Comment