Saturday, 9 April 2022

یہ تو ہونا ہی تھا جیسا کرو گے ویسا بھروگے


 یہ تو ہونا ہی تھا مبارک ہو بلاول بھٹو زرداری  نے مخالفت کیا کہ فضل الرحمن  کبھی صدار نہیں بن سکتے ۔ فضل الرحمن کا یہ خواب بھی لگتا ہے ادھورا رہ جائے گا  ۔ اب یہ تو بلکل ناانصافی ہے کیونکہ 4 سال کا محنت پر رنگ نہیں لے آیا، اس کے لگا تار 4 سال کے جدوجہد پر بلاول بھٹو زرداری نے لیٹرین میں پیشاب کی جگہ ایک لوٹا پانی کے ساتھ 4 سال کا  محنت بہا دیا،  جو سراسر غلط ہے 

کہتا ہے کہ جیسا کرو گے ویسا بھروگے 😂😭😅😂😭😅

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...