Urdu News
الزامات لگانے والے خود جا کر دیکھ گئے کہ خان صاحب واقعی ایک اچھا کام شروع کیا تھا
لیکن اچانک اسی کام پر خود تصاویر نکال کر کہ یہ پروجیکٹ ہم یعنی امریکن لوٹوں نے شروع کیا گیا ہیں
وہ جو کہتے تھے کہ ہم نے ڈیم کے لیے پیسے دیئے تھے عمران خان نے کہاں ڈیم بنایا ہے یا ڈیم پر کام شروع کیا ہے آج انکو سمجھانے کے لیے ایک بیکاری لوٹا اپنے کچھ لوٹوں اور لوٹیوں کے ساتھ وہاں پہنچ گیا اور دیکھا کے ڈیم پر کام جاری ہے
اب یہ امریکی لوٹا ہر وہ منصوبہ دکھائیں گے جو پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں شروع ہوا ہو
شکریہ بیکاری شریف اب پٹواری یقین کر لینگے
No comments:
Post a Comment