لوٹا آخر کار آمد میں آتا ہے لوٹے سے ہم استنجاح کرتے ہیں اور لیٹرین میں پیشاب کی جگہ لوٹا کیا جا سکتا ہے
اگر کوئی لیٹرین میں پیشاب کی جائے تو لوٹے سے صفائی کی جاتی ہیں
اور ملک پاکستان میں امریکہ آ کر پیشاب کر لیتے ہیں اور یہاں کے غدار لوٹے کچھ پیسوں کی خاطر امریکہ کے کئے ہوئے پیشاب پر پانی ڈالنے کے کام میں استعمال ہوجاتے ہیں
اور یہ اپنے ملک و قوم سے غداری کا ایک علامت ہے ان لوگوں کا نہ تو ایمان ہوتا ہے اور نہیں ان لوگوں میں انسانیت؟
No comments:
Post a Comment