Monday, 23 May 2022

پارٹی سے غداری کے الزامات پر عظمی بخاری برہم

Mushtarika Awaz News














مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے عظمیٰ بخاری اپنے شوہر پر پارٹی سے غداری کے الزمات پر انکے دفاع میں سامنے آ گئیں.

ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ غدار ایم پی اے سمیع اللہ خان پنجاب اسمبلی سے غائب ہوگئے تھے، یہ عظمیٰ بخاری کے شوہر ہیں اور پارٹی کی طرف سے اپنی بیگم کو نظرانداز کرنے پر ناراض تھے.

ٹوئٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بہت افسوس ہے ،یہی سننا باقی رہ گیا تھا حکومت میں آنے کے بعد،پارٹی نے جب ہاؤس میں جانے کو کہا ہم گئے،یہ کیوں ہوا میں نے بھی یہ سوال آج پارٹی سے پوچھے،لگتا ہے ساڑھے نو سال ضائع ہی کر دئیے،جو یہ فیصلے کر رہے تھے ان سے پوچھیں،دل ٹوٹ گیا آج،پرویز الہی کے 4 سال انہی دو غداروں نے بھگتے.


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...