Tuesday, 31 May 2022

قبائلی علاقوں میں ابھی تک تباہ حال گھروں کو نہ بنا سکے

Mushtarika Awaz News















قبائلی علاقوں میں ابھی تک  تباہ حال گھروں کو  نہ بنا سکے اور حکومت نے زبردستی قبائلی علاقوں پر انضمام مسلط کیا ؟ قبائلی علاقوں میں زیادہ تر غریب عوام رہتے ہیں 74 سالوں سے جو نظام اور قانون تھا F.C.R وہ بہتر نظام حکومت تھا کیوں کے فاٹا میں تھانہ کوٹ کچہری والا نظام نے فاٹا کے غریب عوام کو مزید مشکلات میں  ڈال دیا ہے جس کے پاس پیسے ہیں وہ فاٹا کے غریب عوام کے زمینوں پہاڑوں پر قومی شاملاتو پر ناجائز قبضے کرنے ہیں حکومت وفت سے اور چیف آف آرمی سٹاف کور کمانڈر پشاور سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے عاجزانہ اپیل کرنے ہیں فاٹا کا پورنا نظام بحال کرلو تاکہ فاٹا میں امن وامان قائم ہوجائے رسم وراج جرگہ سٹم بحالی سے امن وسکون قالم ہوگا ان شاءاللہ



No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...