بریکنگ نیوز.... اھم زرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے مقامی بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف تمام قوتوں نے دوٹوک الفاظ میں ضلع آدم خیل کا ایجنڈا قوم سے سنگین غداری کا ایجنڈا قرار دے دیا ہے. اور اس ایجنڈے میں شریک مقامی تمام لوگوں کو خبردار کیا کہ یہ ایجنڈا بلجبر فاٹا انضمام منظور کرنے کا ایک مضبوط مہر ھے. بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف ھم گزشتہ پانچ سالوں سے سر اور مال قربان کر کے لڑ رہے ہیں. لہذا ھم سے آپ غداران گھر میں لڑنے کی کوشش نہ کریں. ورنہ اسکا خطرناک ردعمل سامنے آسکتا ہے. انشاءاللہ عنقریب بلجبر فاٹا انضمام آیئنی طریقے سے ختم ہونے والا ہیں. لہذا آپ اسطرح بلجبر فاٹا انضمام کو تقویت دینے سے گریز کریں.. یہ تمام درہ آدم خیل کے پانچ اقوام کا مشترکہ مسئلہ ھے. اس میں ھم چند غداروں کو یہ اختیار نہیں دے سکتا، کہ وہ درہ آدم خیل کے مستقبل کا فیصلہ کریں. جب تک تمام اقوام ایک بڑے جلسے کے صورت میں اس پر کوئی بات نہ کریں. تو اس وقت تک کوئی فرعون بننے کی کوشش مت کریں. ورنہ آپ کو ایک نئے فساد کی شکل میں دعوت دینے کے برابر تصور کیا جائے..
ضلع آدم خیل ایک شیطانی عمل ھے جو ھم پر بلجبر فاٹا انضمام مضبوط کرنے کے لئے آخری کھیل ھے. انشاءاللہ ہر اس طرح ناپاک عمل یا کوشش کا آدم خیل قوم اتفاق اور اتحاد سے ہر شیطانی سوچ کو ناکام بنا دے گا
بلجبر فاٹا انضمام نامنظور
ضلع آدم خیل نامنظور
ھم قبائل آزادی سے زندگی گزارتے ہیں اور آزادی میں اپنے موت کا انتظار کرینگے. انشاءاللہ

No comments:
Post a Comment