قبائل ایک پرامن قوم ہے قبائلی عوام نے بغیر تنخواہ لئے بغیر سالوں سال تک اپنی پاک وطن سرزمین کے سرحدوں کا حفاظت کیا ہیں ۔ہمارے غیور قوم قبائلی نے بےپناہ قربانیوں دی ہے اب وقت کے ساتھ ساتھ امن کو برقرار رکھنے کیلئے ہمارے قبائلی نوجوانوں کو پولیس،ایف سی اور آرمی میں مزید بھرتیاں کروا کر قوم و ملک پاکستان کی خدمت کا مزید موقع دیا جائے۔"لشکر" جیسا ناسور کیسی بھی صورت میں منظور نہیں۔ہم قبائلی عوام مزید تباہی کی گنجائش نہیں رکھتے دوسروں صوبوں اور شہروں کی طرح آب قبائلی عوام اور علاقوں پر رحم وکرم سے دیکھا جائے کیونکہ یہ پاکستان کا ایک اساسہ ہیں
سیکرٹری اطلاعات معروف کاروان

No comments:
Post a Comment