اج کراچی کے علاقے گلشن غازی میں نماز جمعہ کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاج ہوگا تمام بھائیوں سے بزرگوں سے گزارش کی جاتی ہیں کہ وہ اس میں ہمارا ساتھ دیں نماز جمعہ کے بعد حنفیہ مسجد کے پاس سب جمع ہوں گے تو سب اپنے اپنے مسجد میں اعلان کرائیں اور پوری گلشن غازی اس میں شرکت کریں شکریہ
جاری کردہ!
سیکٹری اطلاعات ANP🚩
محمد عثمان خان کوہستانی
No comments:
Post a Comment