Friday, 10 June 2022

سینئر اداکارنصیر الدین شاہ کا تبصرہ گستاخانہ بیان پر

href="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi1xGNszx2Y1pYi9hvjk9uC6IBGWAPcL4sePsrI5xvDbGHN9P8DkaEOokD8Nu2ZzE8n735XKpt_1895LAYgDwrFPYiRaN4uocHm64qKtU690BL6G2LItv03cpu1RUuIdolYYb-uxWQv84eSjU632ej91rs3WJoCK8Zor5Vr4C3XRqZXZof64rKbxRz2/s1080/20220610_090519.jpg" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;">














بی جے پی رہنماء کی جانب سے گستاخانہ بیان پر سپر اسٹار خانز کی خاموشی،

تین خان خاموشی پر ضمیر کو کیسے سمجھائیں گے:(سینئر اداکارنصیر الدین شاہ کا تبصرہ)

بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں حالیہ تبصروں سے پیدا ہونے والے بین الاقوامی شور پر فلم انڈسٹری، خاص طور پر تین خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر کی خاموشی کے بارے میں ایک انٹرویو میں بات کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے ان سب سے بڑے ستاروں کے پاس بولنے سے شاید بہت کچھ کھونے کا خوف ہے۔مجھے لگتا ہے کہ وہ سوچتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ خطرہ مول لے رہے ہوں گے۔ لیکن پھر میں نہیں جانتا کہ وہ اس کے بارے میں اپنے ضمیر کو کیسے سمجھاتے ہیں۔


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...