Mushtarika Awaz News

ماشاءاللہ اس بجٹ کا منظوری یھودیوں کا
ایجنٹ عمران خان نے نہیں دیا بلکہ 70000 ہزار علماء کا وارث مولانا فضل الرحمان نے دیا اور جس نے ووٹ دیا وہ سب اس کناہ میں شامل ہیں ،
اور ووٹ اسلام کے نام پر
اللہ اکبر
اس علماء کا ایک نعرہ دین برائے فروخت ،
یاد رہے کہ پی ڈی ایم کا صدر فضل الرحمان ہے ، اور اس حکومت کے بنانے میں فضل الرحمان کا مرکزی کردار ہے ،
دوسری بات یہ ہے کہ اگر اس 👇👇 کے خلاف کسی جمیعتی نے کوئی مذمتی بیان جاری کیا ہو تو مجھے ضرور بتا دیجیۓ کیونکہ مجھے پکا یقین ہے کہ جمیعت والے ایسے موقعوں پر منافقت کا کردار ادا کرتے ہوئے خاموش تماشائی بن جاتے ہیں ، یاد رہے کہ چند دن پہلے فضل الرحمان کے اتحادی پیپلز پارٹی نے سندھ میں 1500 ڈانس ماسٹر سکولوں میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا ،
ہائے پاکستانیوں ایک طرف عمران خان تھا جو صبح و شام اپنے نبی کی سیرت بیان کرتا تھا سکولوں و کالجوں میں سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور باترجمہ قرآن مجید پڑھانے کے قانون پاس کرتا تھا اب یہ 👇👇 لوگ فضل الرحمان کی قیادت میں ڈمتوب کو فروغ دے رہے ہیں ،،
نوٹ ، اس کے خلاف کسی جمیعتی مولوی نے کچھ نہیں کہنا ، نہ فتویٰ لگانا ہے نہ سٹیج پر اداکاری دکھائیں ، کیونکہ یہ لوگ تو فضل الرحمان کا پیٹھ پالتے ہیں وزارتیں دیتے ہیں ،
No comments:
Post a Comment