Sunday, 12 June 2022

کراچی بلدیہ ٹاؤن سے تحریک انصاف کا امیدوار ندیم زمان آفریدی

Mushtarika Awaz News








































درہ آدم خیل قوم طور چھپر کوہیوال سے تعلق رکھنے والا  شاہ زمان کا صاحبزادے  ندیم زمان 

کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے  مہاجر کمپ  آفریدی کالونی سے یوسی 05 سے تحریک انصاف کی طرف  سے چیرمین سیٹ امیدوار کے لئے کھڑا ہیں 

کراچی میں رہنے والے تمام درہ آدم خیل کے غیور عوام سے اپیل ہیں کہ برائے مہربانی  ندیم زمان آفریدی کو اپنا قیمتی ووٹ سے نوازے،  تاکہ کراچی جیسے شہر میں درہ آدم خیل عوام کی نمائندگی کریں اور درہ آدم خیل قوم کے لئے فخرے ثابت ہو 

شکریہ 






No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...