Mushtarika Awaz News
حج مبروک۔۔۔ سرکاری #حج سکیم کا فلائٹ شیڈول
وزارت کی ویب سائٹ پر آپ لوڈ کر دیا گیا. موبائل میسج بھی جاری۔ ہدایات کے مطابق دئے گئے وقت/شیڈول پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ بائیو میٹرک، ویکسین، کوویڈ پی سی آر ٹیسٹ کروا کر پاسپورٹ، ٹکٹ، شناختی لاکٹ، ریسٹ بینڈ حاصل کریں۔ اپنے متعلقہ حاجی کیمپوں سے رابطہ رکھیں۔
http://flight.inquiry.hajjinfo.org/
No comments:
Post a Comment