آج درہ آدم خیل میں 27 مئی کو بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی سے ملک صادق حاجی نے کہاں کے خبردار درہ آدم خیل متحد ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رھے کہ انضمام بلجبر کے بعد ھم درہ آدم خیل کی زمینوں پر قبضہ کر لینگے، جس طرح ھم حکومت کے بلجبر فیصلوں سے باغی ہیں ایسے ہی ھم کسی بھی عناصر کے جبر کو تسلیم نہیں کرتے۔۔۔ ھم پرامن قوم ہیں اور بات چیت سے ہر بات کا حل کے متمنی ہیں۔۔۔ زور زبردستی و طاقت کے استعمال پر ھم نے انگریز کے دانت توڑے ہیں تو ایسے میں ان کے کتے نہلانے والوں کی کیا اوقات۔۔۔
#ایمپورٹڈ_انضمام_نامنظور
#فاٹا_قومی_جرگہ
#بلجبر_انضمام_نامنظور
#جاگ_قبائل_جاگ
No comments:
Post a Comment