Thursday, 12 May 2022

عامر لیاقت حسین نے پیغام جاری کر دیا

Mushtairka Awaz News














اپنی اہلیہ کی جانب سے جاری کی جانے والی  نازیبا ویڈیوز کو پھیلانے والوں کیلئے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پیغام جاری کردیا۔

اپنے بیان میں عامر لیاقت کا کہنا تھا "یقین کامل کےساتھ عزت سے کھیلنے اسے خبر بنا کر چسکے لینے والوں کے تمام معاملات اس کے سپرد کرتا ہوں جسے اونگھ آتی ہے نا نیند، جو سرسراہٹوں کوسُن لیتا ہے اور جسے بنی اسرائیل کے اس بندے کی ذلت بھی گوارا نہ تھی جواسی کا منکر تھا اور سیدنا موسی کے پاس چھپا تھا، میں عدل نہیں فصل مانگتا ہوں۔"
عامر لیاقت نے مزید کہا "جو حواس باختہ لڑکی کی جانب سے مبینہ ویڈیو پر شو، پروگرامز کررہے اور خبریں بنارہے ہیں ،انتظار کریں گرفت شدید ہوگی اور مزید ہوگی ،طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے ،عکس پہ نہ اتراؤ۔۔آئینہ ہمارا ہے۔۔ کچھ حاسدکچھ دشمن اورکچھ شکست کے مارے ہیں ۔۔ عامرلیاقت واپس آئے گا 

https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1524363797707870208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1524363797707870208%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F11-May-2022%2F1437103%3Ffbclid%3DIwAR3zymC9tPn_WhPI3V90dOZgJgIwsxfwb_vzd78WLbqye34TBUhyFZV1HnU

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق