شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خزانےکی نادہندہ نکلی
تفصیلات کیمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86لاکھ روپے کی نادہندہ نکلی۔
شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خرچ پر بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے جانے کے بعد غائب ہونے والے اسکالرز کی لسٹ میں شامل ہیں۔ وہ سال 2011ء میں یونیورسٹی کے خرچ پر پی ایچ ڈی کرنے کے لیے امریکہ گئیں اور گیارہ سال گزرنے کے باوجود واپس نہیں آئیں۔
یونیورسٹی نے ایک بار بھر اعزا اسد رسول سے 99 ہزار امریکی ڈالرز کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا

No comments:
Post a Comment