خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ، درہ آدم خیل کے علاقے قوم طور چھپر سالوں سے بجلی سےمحروم ہیں جس کےلئے اج مورخہ 3✏6✏ 2022کو قوم طورچھپر کے نوجوانوں نے بجلی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی جو قوم طورچھپر کے بجلی کا جو بھی مسئلہ پیش ایے گا اس کو حل کرنے کے لیے ایمرجنسی حالات میں جلد سے جلد کام کریگا جن کے نام درج ذیل ھیں
سراج اور اضغر خان کندی سری والے
شفیع اللہ اور خان دوست کندی سرورخیل
امتیاز اور نور احمد کندی سورک
نورفضل شاہ اور نثار احمد کندی شمل خیل
زضوان اور طارق کندی جنان خیل
خنا تعلیم اور زاھید بادشاہ کندی باکل خیل
اشرف اور شمشیر اور جمیل کندی عالم خیل
پورے تورچھپر کے رہنے والوں سے درخواست ھیں کہ قوم تور چھپر کو بجلی یا کوی اور مسلہ پیش انے پر بڑھ چڑه کر خدمت کرنے کی نیت کرلے اللہ تعالہ سے دعا ھیں کہ اللہ ھمارے پیارے وطن کو ہر قسم کی شر سے محفوظ فرمایے امین
No comments:
Post a Comment